اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے وزیر اعظم بنعلی ایلدرم نے لندن پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے برطانوی وزیر اعظم تھریسامے سے ملاقات اور گفتگو کی۔ ترکی کے وزیر اعظم نے اسم لاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ، ترکی کے وزیر اعظم صومالیہ کے بارے میں لندن میں ہونے والی کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔
.......
/169